پھرے کا کام ہم ایک طویل عرصے سے کرتے آ رہے ہیں
1980میں میرے دادا رانا محمد شریف نے راوی روڑ ٹمبر مارکٹ لاہور سے پھرے کا کام شروع کیا۔جو کہ شریف پھرے والے کے نام سے مشہور تھے۔
اس کے بعد محمد شریف کے بیٹے یونس جو کہ یونس پھرے والے کے نام سے جانے جاتے تھے انہوں نے ایک طویل عرصے تک اس کام کو سنبھالا ۔
اور اب موجود دور میں یونس پھرے والے کا بیٹا رانا زوہیب احمد جوکہ زیبی پھرے والے کے نام سے جانا جاتا ہے جو کہ اب کام کو چلا رہا ہے۔
ہمارے ہاں ہر طرح کے پھرے کی خرید و فروخت کی جاتی ہے۔
ہمارے پاس چیل اور پڑتل کے کلہاڑے اور گرین کے پھرے دستیاب ہیں-
Contact Us
Zabi Phary Wala We have been doing this work in Lahore for the past 40 year's.
We have deals in all kinds of Pakistani Wood Pallet (Phary).We have a large quantity of stock available at a time in my gudam.
There is no kind of waste material in our Phary. We have an experienced team.
They bring your stock right to your doorstep with just a phone call.We delivered our stock to various cities in Pakistan.
Stock delivered in various places like...